ہاتھوں کی صفائی کیلئے
یوں تو بازار میں بہت اقسام کے ہینڈ لوشن دستیاب ہیں مگر مہنگے ہوتے ہیں ۔ہر کوئی افورڈ نہیں کر سکتا۔ ہاتھوں کا میل کچیل صاف کرنے کیلئے
کوکنگ آئل ایک چائے کا چمچ‘
پسی ہوئی چینی ½ چائے کا چمچ
ہاتھوں پرملیں تقریباً پانچ منٹ
تک ایسا کریں پھر دھولیں۔ ہاتھ صاف ہو جائیں گے۔
اچھے ہینڈ لوشن جیسا کا م کرتا ہے۔