اس بلاگ کا ترجمہ

Friday, November 30, 2012

گناہ کیا ہے؟


گناہ کیا ہے؟
نیکی کیا ہے؟
گناہ کم ظرفی ہے اور نیکی اعلٰی ظرفی
ظلم کیا ہے؟

چیزون کا اپنے مقام پر نہ ہونا ظلم ہے۔
ماں ماں ہے
اور باپ باپ
بھائی بھائی ہے
اور بہن بہن ہے
اسی طرح بیوی بیوی ہے
سب کا اپنا اپنا مقام ہے
سو اگر ان سب کا مقام انکو نہ دیا جائے تو یہ کم ظرفی ہے۔
اور گناہ گار ظالم اور کم ظرف ہوتا ہے
زندگی کی خوبصورتی توازن میں ہے
مختلف رشتون کے درمیان توازن میں
“ Allah ko nahin batatey ke teri mushkil kitni bari hai. Mushkil ko batatey hain ke tera Allah kitna bara hai…”