اس بلاگ کا ترجمہ

Wednesday, March 27, 2013

آپ خوشحال ہوجائیں گے



آزمائش شرط ہے اگر آپ بہت تکلیف دہ حالات سے گزر رہے ھیں تکلیف سے نکلنے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی ہے تو اپنے بدترین مخالف کیلئے خلوص دل سے دعا کیجئے. انشاء اللہ آپ کی تکلیف اللہ سبحانہ وتعالیٰ 
دور کر دے گا . اور آپ خوشحال ہوجائیں گے . دیوانے کی بات آزما کر دیکھئیے مایوسی نہیں ھوگی . 
محمدعدیل محمود اخترخان کہروڑی