اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, June 4, 2013

بچے کو بچپن میں دیانتداری



اگر آپ اپنے بچے کو بچپن میں دیانتداری سکھاتے ھیں تو آپ تین کام کرتے ھیں. ایک اپنے خاندان کو دنیاوی طور پر ایک انتہائی کامیاب اور بہترین انسان دیتے ھیں جو صرف محنت سے رزق کمانے پر یقین رکھتا ہے . دوسرا، اپنے معاشرے کو ایک ایسا خوبصورت چراغ فراھم کرتے ھیں جو کئی چراغ روشن کرے گا اور اپنی روشنی سے معاشرے کے اندھیرے دور کرے گا. اور تیسرا وہ اپنے بہترین اعمال کی وجہ سے آخرت میں آپ کی اور اپنی بخشش کا ذریعہ بنے گا . 
http://anmolraz.blogspot.com/