اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, June 18, 2013

گردن کی رنگت کیلئے


                    گردن کی رنگت کیلئے 

گردن کی رنگت نکھارنے کیلئے بالائی لیں 
 اس میں آدھے لیموں کا رس اچھی طرح مکس کریں اور نہانے سے پندرہ منٹ پہلے یہ آمیزہ گردن پر ملیں۔ ابٹن کی طرح بتیاں گریں گی اور گردن کی رنگت نکھر آئےگی۔