اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, March 19, 2013

دانت درد کا مجرب اور آسان ٹوٹکہ



دانت درد کا مجرب اور آسان ٹوٹکہ 
ایک گاہک نے مجھے یہ نسخہ دیا۔ دانت درد کے لیے یا دانت ہلتے ہوں۔ 6-5ماہ قبل دیا ۔ڈراپر میں ڈال کر دیتے اور روئی پر ڈال کردرد والی جگہ پر لگا تے ہیں ۔وہ بھی تندر ست ہو گئے جو دانت کے نےچے کوئی چند چباہی نہیں سکتے تھے۔سیرپ متیٹھی لیٹڈ جو عام طو پر زخموںپر اورپالش برائے فرنےچر کے لیے استعمال ہو تاہے 50گرام اورست اجوائن 5گرام ملاکر محفوظ رکھیںاور ضرورت کے وقت استعمال کریں ۔جس صاحب نےیہ نسخہ دیا اس نے کہا 35سال سے اعتماد کے ساتھ استعما ل کررہا ہوں ۔