تکبر سے پاک گفتگو ، مفاد سے پاک محبت ، لالچ سے پاک خدمت اور خود غرضی سے پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ھے
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریر کی لیکن
کبھی کوئی نہیں سنتا ، میرے الفاظ کی سسکی
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریر کی لیکن
کبھی کوئی نہیں سنتا ، میرے الفاظ کی سسکی