اس بلاگ کا ترجمہ

Monday, January 14, 2013

علم

نیک آدمی جب علم سیکھتا ھے تو انکساری سے جھک جاتا ہے اور بد فطرت جب علم سیکھتا ہے تو تکبر سے اکڑ جاتا ہے

 انسان کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ھوتی ھے کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی بہت تھا لیکن ادب سے محروم تھا