اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, March 19, 2013

عذاب قبر سے امن


عذاب قبر سے امن
میت کو دفن کرتے وقت جو مٹی قبر کی کھدائی میں اندر سے نکلتی ہو اسی مٹی کو ہاتھ میں لیکر سات بار سورةالقدر پڑھ کر دم کریں اور پھر وہ مٹی میت کے پاس اس لحد میں رکھ دیں۔ان شاءاﷲ تعالیٰ وہ میت عذاب قبر سے محفوظ و مامون ہوگی۔