اس بلاگ کا ترجمہ

Saturday, December 22, 2012

خارش کا نسخہ


خارش کا نسخہ


مجھے کافی عرصہ سے خارش تھی میں نے کئی نسخہ جات استعمال کیے لیکن فائدہ وقتی ہوتا تھا پھر مجھے کسی نے یہ نسخہ استعمال کرنے کا کہا میں نے کچھ عرصہ استعمال کیا تو مجھے خارش سے نجات مل گئی۔ اس کے بعد میں نے جس کسی کو بھی یہ نسخہ دیا اللہ نے سب کو شفاءدی۔ نسخہ درج ذیل ہے:۔





ھوالشافی


 گندھک“نیلاتھوتھا‘ بابچی‘ پارہ تمام 50,50 گرام لیں۔طریقہ استعمال: سب کو پیس کر گائیں یا بھینس کے مکھن میں حل کریں اس کے بعد پارہ بھی حل کریں اور خارش زدہ جگہ پر لگائیں۔(نوٹ: پارہ اور نیلا تھوتھا زہر ہیں احتیاط سے صرف خارش زدہ جگہ پرلگائیں کہیں منہ میں نہ چلا جائے۔