اس بلاگ کا ترجمہ

Friday, December 21, 2012

زیتون


۔ زیتون کے تیل پر ایک ہزار ایک بار سورۂ کافرون سات دن تک روزانہ پڑھ کر وہ تیل چنبل والی جگہ پر لگائیں تیل کو بڑھاتے جائیں ختم نہ ہونے دیں‘ بہت لاجواب روحانی ٹوٹکہ ہے۔ انشا ء اللہ ضرور فائدہ ہوگا۔ اس تیل کو پورے جسم پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔