اس بلاگ کا ترجمہ

Friday, December 21, 2012

پرسکون نیند


۔ آپ باوضوہوکر مسنون طریقے سے دائیں کروٹ لیٹ کر سونے کی دعا پڑھ لیا کریں۔
اَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الْعَلِّی الْعَظِیْمِ

 پڑھتے پڑھتے سوجایا کریں۔ چند دن میں ہی یہ کیفیت ختم ہوجائے گی اور پرسکون نیند آئے گی