اس بلاگ کا ترجمہ

Thursday, December 20, 2012

شادی کی رکا وٹ کے لیے مجر ب عمل



شادی کی رکا وٹ کے لیے مجر ب عمل (خادم حسین ، میا ں چنو ں ) 
ہر روز وقت مقررہ پر 7دفعہ سورہ ممتحنہ (پارہ نمبر28 ) اول آخر گیار ہ مر تبہ درود شریف کے ساتھ پڑھ کر دعا مانگیں یہ عمل کم از کم 41 روز تک جا ری رکھیں ۔مجر ب ہے ۔