اس وبا کو پھیلنے سے روکو!!!
مجھے پتا نہیں ہے کہ اس خبر میں کہاں تک صداقت ہے ! لیکن اگر یہ سچ ہے تو جہالت کی انتہا ہے یہ !
بہنوں سے میری درخواست ہے کہ انڈین ڈراموں کی آپ شوقین ہیں اس بات کا اندازہ تو مندر کی گھنٹیاں بجتے گھر گھر دیکھے جانے والے ڈراموں سے ہو ہی جاتا ہے مگر خدارا یہ مت بھولو کہ آپ مسلمان خاتون ہو ، اپنی عزت اور اپنا مقام پہچانو ، اس طرح کی حرکتیں کر کے اپنی بیٹیوں کے لئے غلط راہ ہموار نہ کرو !!!
ان ہندو عورتوں سے سبق سیکھو جو اپنے سارے ہندو معاشرے اور

فیملی سے ٹکرا کر ، بڑی بڑی قربانیاں دے کر اسلام قبول کر رہی ہیں ! اور اگر پھر بھی آپ منگل سوتر پہننا ہی چاہتی ہو تو پھر ہندو ازم میں ایک لرزہ دینے والی رسم " ستی " کی بھی تھی ، اگلا قدم کیا اس پر عمل پیرا ہو کر اٹھانے کی ہمت ہے ! ؟؟
اور اب ایک شکوہ پاکستانی مردوں سے بھی !
گستاخی معاف میرے بھائیو ، آپ مرد ہو کہ نامرد ہو ، کیبل کا بل تو آپ ہی بھرتے ہو نا ؟؟؟
ان ڈراموں کی بے حیائی نظر نہیں آتی آپ کو ، جہاں ناجائز تعلقات کو جائز بنایا جاتا ہے
اپنی بیویوں کو جائز آزادی دو جتنا اسلام کا حکم ہے ، انھیں اتنا بھی آزاد مت کرو کہ
کل کو کسی ڈرامے کی کہانی کی طرح آپ کی بیٹی یا بیگم بھی گھر سے فرار نہ ہو جائیں !
اب اگر کل کو آپ کی بیٹی یا بہن اگر کوئی غلط قدم اٹھاتی ہے تو اس میں آپ بھی برابر کے قصوروار اور گناہگار ہو گے!
اگر آپ اپنے گھر کی کسی خاتون کو منگل سوتر پہنے یا بندیا لگائے دیکھیں تو پہلے تو پیار سے سمجھائیں ، امید تو ہے سمجھ جائیں گی اگر نہ سمجھیں تو اس سے پہلے کہ آپ کی عزت کو آگ لگے آپ ایسی اشیاء کو ہی آگ لگا دیجئے !
میری بات کچھ کو شاید ناگوار بھی گزرے مگر اس سے حقیقت چھپ تھوڑی جائے گی
اس لئے بہتر یہی ہو گا کہ آپ اپنے گھر میں اسلامی ماحول متعارف کروائیں !
جب تربیت اور گھر کا ماحول اسلامی ہو گا تو سکون اس گھر میں ڈیرے ڈال لے گا ان شاء الله !
الله پاک ہم سب کو ہدایت دے اور نیک اعمال کی توفیق دے. آمین الٰھی آمین
.