اس بلاگ کا ترجمہ

Wednesday, September 12, 2012

کالا یرقان Hepatitis A,B,C










اسلام و علیکم
میری دلی دعا ہے اللہ آپ کے مریض کو شفا کامل عطا فرمائے*آمین*
بھائی اس میں گھبرانے کی کوئی بات مجہے خود 2003 سے کالا یرقان ہے
ميں آپ کو اس کا روحانی اور طبعی دونوں علاج بتاتا ہوں
اگر اللہ نے چاہا تو مکمل شفا ملے گی
صبح فجر کی نماز کے بعد سورہ رحمن باقائدگی سے پڑھے اگر مریض خود نہیں پڑھ سکتا تو کوئی دوسرا بھی اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر پڑھ سکتا ہے۔
طبعی علاج:
1:دواالمسک معتدل سادہ
2:اکتیرین گولیاں
3:شربت دینار
4:عرق کاسنی 

آپ بسم اللہ پڑھ کر شروع کریں انشا اللہ شفا کامل ملے گی
کسی مسلے کی صورت میں مجھے پی ایم کر دیں
کیوں کہ آڈی ۔کام کے اصول کے مطابق میں اپنا موبائل نمبر شیئرنہیں کر سکتا

2 comments:

  1. Bhai sahib kiya ye amal main apne liye kisi aam aadmi se krwa skta hon?

    ReplyDelete
  2. ٹھیک سے کر سکے آپ وضو کروا کر کسی سے کروا لیں جو

    ReplyDelete