اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, March 19, 2013

سچ



سچ کبھی کڑوا نہیں ہوتا . سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے . 
ہم سچ نہیں بولتے دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ھوتے ہیں
اور
توقع رکھتے ہیں 
ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے