اس بلاگ کا ترجمہ

Saturday, January 26, 2013

رزق کی مشکلات کے حل کے لئے


            رزق کی مشکلات کے حل کے لئے  
 
ٰاَللّٰھُمَّ رَبَّنَا اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآءِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَاٰیَۃً مِّنْکَ وَارْزُقْنَاوَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ *سورۃ المائدہ آیت114 
اس دعا کے پڑھنے والے کو اللہ پا ک غیبی رزق عطا فرماتے ہیں۔ خیر وبرکت عطا فرماتے ہیں جہاں سے رزق کا کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہو، انسان مایوسی اور ناامید ی کی اتھا ہ گہر ائی میں گھرا ہوا ہو، ایسے شخص پر سے پریشانی دور ہو جاتی ہے ،اس شخص کا دستر خوان نہایت ہی وسیع ہوجا تا ہے ،اللہ پا ک کے فضل وکرم سے نسلو ں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہوجا تا ہے ۔رمضان شریف میں افطاری کے وقت پڑھنا رزق کے دروازے کھلوادیتاہے۔
طریقہ عمل :اول وآخر طاق عدد درود شریف7,5,3 مرتبہ پڑھ کر گیارہ مرتبہ یہ قرآنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کر کے پھونک ماریں اور اللہ پا ک سے دل ہی دل میں دعامانگ لیں۔تما م زندگی بھر اس عمل کا معمول رکھیں دن میں کئی با ر بھی کر سکتے ہیں،رمضان المبارک میں افطاری سے پہلے کریں۔