رزق کی وسعت کے لئے |
اول آخر ۱۱ بار درود شریف، یہ آیت ۱۰۱ بار یا۱۲۱ بار یا ۳۱۳ بار یا۷۸۶ بار پڑھ کر آسمان کی طرف دیکھ کر اﷲ کی ذات کو متوجہ کر کے آسمان پے پھونک ماریں اور دعا فرمایئں، رزق کی وسعت کے لئے ، قرض کی ادایئگی کے لئے، برکت کے لئے ، غیب کے خزانے پانے کے لئے اور نسلوں میں رزق کی کشادگی کے لئے۔
اللّٰہُمَّ رَبَّنَااَنزِلْ عَلَینَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُونُ لَنَا عِیدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَ اٰیَۃً مِّنکَ ۚ وَارْزُقْنَا وَاَنتَ خَیرُ الرّٰزِقِینَ ﴿۱۱۴﴾
|