اس بلاگ کا ترجمہ

Tuesday, January 15, 2013

صبح اٹھنے کے بعد


صبح اٹھنے کے بعد اور بستر چھوڑنے سے پہلے، تعوز
"اعوذ باللہ من شیطان الرجیم"
اور تسمیہ
"بسم اللہ الرحمن الرحیم"
اور پھر
"لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم"
پڑھ کر(11 مرتبہ) شیطان اور نفس کی شرارتوں سے سارا دن محفوظ رہیں۔ رات کو سونے سے پہلے بھی پڑھ لیں، لیکن صبح اٹھنے کے بعد ضرور پڑھیں۔