آپ کیلئے ایک آسان اور آزمودہ ٹوٹکہ دے رہا ہوں‘ مکھن‘ بالائی وغیرہ استعمال کرتے ہوئے اس پر حسب ذائقہ دارچینی چھڑک لیا کریں اس سے آپ کو بہت فوائد ملیں گے ایک تو چکنائی نالیوں میں جمے گی نہیں اور دوسرا ہاضمہ بھی ٹھیک رہے گا
ii۔آپ دودھ مکھن جب بھی استعمال کریں اس میں ایک چمچ شہد کا ملالیں‘ کوشش کریں کہ دودھ نیم گرم لیں اس سے جسم کے اعضاء کو بھی تقویت ملے گی اور اندر سے بلغم وغیرہ بھی خارج ہوگی۔ بہت آسان لیکن مفید نسخہ ہے۔