کلمہ طیبہ کا ثواب نسلوں تک
جب بھی کلمہ طیبہ پڑ ہیں تو نیت کریں کی اﷲ پاک اس کا نورمجھے بھی عطاء کرے اور میں نیت کرتا ہوں کے آخری وقت میں بھی مجھے اسکا نور، برکت اور ثمرات عطاء فرما۔ پھر میں نیت کرتا ہوں کے اس کا ثواب میری نسلوں تک برقرا رکھ اور آخری وقت میں ان کو اس کا نور عطاء فرما اور ان کو اس کے نور سے محروم نہ کر۔ ایک مرتبہ کلمہ پڑہنے سے ۴۰۰۰ نور ملتے ہیں اور اگر مرحوم کو بخشا جائے تو ۴۰۰۰ نور اس کی قبر میں داخل ہوتے ہیں۔