گردے کیلئے مجرب ترین نسخہ
میٹھا سوڈا تین گرام کے گیارہ پیکٹ بنالیں‘ ایک پیکٹ مریض کو صبح نہار منہ پانی سے دیں اور دن میں تقریباً زیادہ سے زیادہ پانی پیا جائے چاہے پیاس ہویا نہ ہو۔ اگر مرض پرانی ہے تویہ نسخہ اکتالیس دن استعمال کریں۔ورنہ گیارہ دن میں انشاءاللہ آرام ہوگا۔