اس بلاگ کا ترجمہ

Saturday, December 22, 2012

جوڑوں کے درد کیلئے آسان نسخہ


جوڑوں کے درد کیلئے آسان نسخہ


عقر قرحا‘ سونڈ ہم وزن پیس کر اس میں چھوٹا شہد ملا کر گولیاں بنائیں‘ ایک رتی کی ایک گولی ہو۔ریح بادی اور جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے۔ رات کو سوتے وقت ایک گولی دودھ سے لیں۔سید شہباز بخاری‘ احمد پور شرقیہ)