اگر تمہیں زندگی کی حقیقت معلوم ہو جائے، تو بے شک تم کوئی اور ساتھی نہ چنو گے سوا عشق (حقیقی) کے
سچ کبھی کڑوا نہیں ہوتا . سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے . ہم سچ نہیں بولتے دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ھوتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے