اس بلاگ کا ترجمہ

Saturday, December 22, 2012

خسرہ کیلئے مجرب نسخہ


خسرہ کیلئے مجرب نسخہ


ھوالشافی: خوب کلاں 10 گرام‘ منقہ 5 دانے‘ گائو زبان 5 گرام‘ لونگ 4دانے‘ الائچی خورد 3 دانے‘ انجیر آدھا دانہ۔ ان چیزوں کو مکس کرکے دس پڑیاں بنالیں‘روزانہ ایک پڑی کو ابال کر پانی کو چھان لیں دو چمچے دن میں 6-5 دفعہ دیں‘ دو تین دن میں بخار اتر جائیگا‘ خسرہ کے دانے بھی ختم ہوجائینگے۔